Advertisement

ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

ایشیا ہاکی کپ 2022 میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان نے بنگلا دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-8 کے بڑے مارجن سے شکست دے کر  پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

Advertisement

پاکستان کی جانب سے مبشر علی نے دو جبکہ رضوان علی، افراز، عبدالحنان شاہد، عمر بھٹہ، اعجاز احمد اور غضنفر علی نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ سب سے زیادہ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ٹیم نہ صرف ایشیا ہاکی کپ کی سیمی فائنل دوڑ سے باہر ہوگئی تھی بلکہ تاریخ میں دوسری  مرتبہ ہاکی ورلڈکپ کے لیے بھی کوالیفائی نہ کرسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version