نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل کورونا وائرس کا شکار

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مائیکل بریسویل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے وہ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف ناٹنگھم ٹیسٹ میں شریک تھے۔
وہ ہیڈنگلے میں آخری ٹیسٹ میچ سے قبل اسکواڈ میں دوبارہ شامل ہونے سے پہلے پانچ دن قرنطینہ میں رہیں گے۔
An update from camp the morning after the second Test against England in Nottingham. #ENGvNZ
Advertisementhttps://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/06/286802/amp/
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) June 15, 2022
باقی ٹیم کا آج ٹیسٹ کیا جائے گا اور ٹور کے ہیلتھ پروٹوکول کی پیروی جاری رکھتے ہوئے ضرورت پڑنے پر مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ 23 جون سے ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کو سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

