Advertisement

پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونیئر لیگ کے لیے مینٹورز کا اعلان کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور پاکستان کی اعزازی شہریت رکھنے والے ڈیرن سیمی کو اس سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والی افتتاحی پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور مقرر کردیا ہے۔

1975 سے 1996 تک چھ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جاوید میانداد لیگ کے مینٹور ہوں گے جبکہ  شاہد آفریدی، ڈیرن سیمی اور شعیب ملک ٹیم مینٹور ہوں گے۔

چاروں کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر چھ بڑے عالمی ٹائٹل جیتے ہوئے ہیں اور 1559 انٹرنیشنل میچز میں 43057 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 992 وکٹیں بھی حاصل کررکھی ہیں۔

ڈیرن سیمی اور شاہد  آفریدی 2017 میں پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے والی پشاور زلمی کی ٹیم  میں ایک ساتھ کھیل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version