Advertisement

جنوبی افریقی اسکواڈز کا اعلان، ٹمبا باووما انجری کے سبب دورہ انگلینڈ سے باہر

جنوبی افریقا  نے دورہ انگلینڈ کے لیے تینوں فارمیٹس  کے 17 ، 17 رکنی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انجری کے سبب دورہ انگلینڈ سے باہر ہونے والے ٹمبا باووما کی غیر موجودگی میں کیشو مہاراج کو ون ڈے اور ڈیوڈ ملر کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔

ٹمبا باووما بھارت کے خلاف حالیہ سیریز میں ایلبو انجری کا شکار ہوئے تھے جس سے نجات پانے میں ان کو 2 ماہ  کا عرصہ لگ سکتا ہے۔

کگیسو ربادا کو ون ڈے سیریز میں ریسٹ دیا جائے گا جبکہ ریلی روسو کی چھ برس بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

جنوبی افریقی ٹیم کو 19  جولائی سے 12 ستمبر تک انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ٹیسٹ میچز کی سیریز  کھیلنی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ آئر لینڈ کے خلاف بھی دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہےجس کے دونوں میچز برسٹل میں کھیلے جائیں گے۔

https://twitter.com/OfficialCSA/status/1542082706527424514

ٹیسٹ اسکواڈ:

ڈین ایلگر (کپتان)، سرل ایروی، مارکو جینسن، سائمن ہارمر، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرام ، لنگی نگیدی،اینرچ نورکیا، ڈوین اولیور، کیگان پیٹرسن، کگیسو ربادا، رائن ریکلٹن، لتھو سپاملا، ریسی وینڈر ڈسن، کائل ویرین، کھایا زونڈو، گلینٹن اسٹورمین

ون ڈے اسکواڈ:

کیشو مہاراج (کپتان)، کوئنٹن ڈی کاک، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، جانیمن ملان، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیدی، ایندائل فیلکوایو، ڈوین پریٹوریس اینریچ نورکیا، تبریز شمسی، ریسی وینڈر ڈسن،لیزاڈ ولیمز، کھایا زونڈو، کائیل ویرین

Advertisement

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:

ڈیوڈ ملر (کپتان)، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کاک، ریزا ہینڈرکس، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرام، لنگی نگیدی، اینرچ نورکیا، وین پارنیل، ایندائل فیلکوایو، ڈوین پریٹوریس، کگیسو ربادا، ریلی روسو، تبریز شمسی، ٹرسٹان اسٹبس، ریسی وینڈر ڈسن

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version