Advertisement

کیا نیمار جونیئر کی پیرس سینٹ جرمین کلب سے راہیں جدا ہونے والی ہیں؟

کیا نیمار جونیئر کی پیرس سینٹ جرمین کلب سے راہیں جدا ہونے والی ہیں؟

کیا نیمار جونیئر کی پیرس سینٹ جرمین کلب سے راہیں جدا ہونے والی ہیں؟

نیمار جونیئر نے پیرس سینٹ جرمین کلب سے اپنی راہیں جدا کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والے فٹبالر نیمار جونیئر اور پیرس سینٹ جرمین کلب کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے وہ کلب سے اپنی راہیں جدا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق نیمار کی کلب چھوڑنے کی اصل وجہ کلب کی جانب سے حوصلہ افزائی نہ کرنا ہے جبکہ اس سیزن میں کلب نیمار کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو شامل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

واضح رہے کہ پیرس سینٹ جرمین کلب نے نیمار کو اگست 2017 میں دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر کی حیثیت سے 222 ملین یورو میں سائن کیا تھا۔

تاہم 2017 سے اب تک نیمار کلب کو ٹائٹل دلوانے میں ناکام رہے ہیں جبکہ گذشتہ سال انہوں نے کلب کے لیے 28 میچز کھیلے تھے جس میں انہوں نے صرف 13 گولز کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version