Advertisement

بگ بیش لیگ میں بھی پلیئر ڈرافٹ متعارف

بگ بیش لیگ میں بھی پلیئر ڈرافٹ متعارف

بگ بیش لیگ میں بھی پلیئر ڈرافٹ متعارف

بگ بیش لیگ میں بھی پلیئر ڈرافٹ سسٹم متعارف کروا دیا ہے جس کے بعد اب غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخابات ڈرافٹ سسٹم سے ہوگا۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے آئندہ سیزن 2022-23 کے لئے اب ایک طریقہ کار کے تحت کھلاڑیوں کو منتخب کیا جائے گا۔

 کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اس سسٹم کے تحت دنیا بھر کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سرکردہ کھلاڑیوں کو ایک خطیر رقم دی جاسکے گی۔

کھلاڑیوں کی کیٹیگریز پلاٹینیم سے برانز تک ہوں گی جبکہ معاوضوں کے بارے ابھی نہیں بتایا گیا ہے جبکہ ڈرافٹ کی تاریخوں اور پک آرڈر کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا اور ٹیموں کو گذشتہ سیزن کے کھلاڑیوں کو ری ٹین کرنے کی بھی سہولت ہوگی۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں نئی متعارف کرائی جانے والی لیگز کی وجہ سے بی بی ایل کو بھی اپنا طریقہ کار تبدیل کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
Next Article
Exit mobile version