Advertisement

قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ تاحال پاکستانی ویزے سے محروم

قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین  تاحال پاکستانی ویزے سے محروم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین   کو تاحال  پاکستانی ویزہ نہیں مل سکا ہے۔

قومی ٹیم  کے ہیڈ کوچ نے پاکستانی ویزہ حاصل کرنے کے  لیے تمام کاغذات جمع کروادئیے ہیں تاہم نیدرلینڈز میں موجود پاکستانی ایمبیسی سے تاحال کلیئرنس نہ مل سکی۔

سیگفرائیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں ہر روز پاکستانی ویزہ حاصل کرنے کا انتظار کرتا ہوں لیکن  ابھی نہیں مل سکا۔ مجھے کہا گیا کہ جلد ویزہ مل جائے گا لیکن دو ہفتوں سے پاکستانی ویزہ نہیں مل رہا۔

ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ مجھے علم نہیں میں کب پاکستان ہاکی ٹیم کو جوائن کروں گا۔

Advertisement

سیگفرئیڈ ایکمین نے پاکستانی وزارت خارجہ و داخلہ سے ویزہ دینے کی درخواست بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version