Advertisement

بائیس سالوں کے فرق پر محیط ان دو تصاویر میں حیرت انگیز مماثلت

کرکٹ کی تاریخ بے شمار انوکھے اور یادگار واقعات  سے بھری پڑی ہے۔

اکثر و بیشتر کھیل کے دوران ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو گزشتہ کئی برسوں قبل رونما ہونے والے واقعے سے حد درجہ مماثلت رکھتے ہیں۔

اپنی ٹیم  کی جیت  کے لیے ہر کھلاڑی میدان میں جدوجہد کرتا نظر آتا ہے اور بعض اوقات جوش و ولولہ انگیز اور جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔

گزشتہ روز انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران ایسے ہی ایک جوش سے بھرپور لمحے کی عکاسی کرتی  ایک تصویر وائر ہوئی جس میں نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن انگلینڈ کےاسٹورٹ براڈ کی باؤنسر سے بچنے کے لیے اچھلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

بالکل ایسی ہی تصویر آج سے بائیس سال قبل یعنی 1996 میں انگلینڈ کے ایلک اسٹیورٹ  کی بھی وائرل ہوئی تھی جب وہ وسیم اکرم کی باؤنسر سے بچنے کے لیے بلکل اسی انداز میں اچھلے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version