Advertisement

ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم

ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم

ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم

لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔

چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور اولمپیئنز ناصر علی سمیت اولمپیئنز ریحان بٹ شامل ہیں جبکہ خالد سجاد کھوکھر کو کمیٹی کا سربراہ بنایا گیا ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ ارشد محمود بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے جبکہ چار رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی 30 روز کے اندر ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کروائے گی جبکہ کمیٹی  روزہ مرہ کے معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ فیڈریشن کے امور بھی انجام دے گی۔

واضح رہے کہ فیڈریشن عہدیداروں کی مدت ختم ہونے کے بعد 15 جولائی کو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version