Advertisement

گال ٹیسٹ کی اننگز عبداللہ شفیق کو ایک بڑا اسٹار بنائے گی، شاہد آفریدی

گال ٹیسٹ کی اننگزعبداللہ شفیق کو ایک بڑا اسٹار بنائے گی، شاہد آفریدی

سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں عبد اللہ شفیق کی شاندار پرفارمنس اور قومی ٹیم کی جیت پر آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بیان جاری کی ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہر جاری بیان میں کہا کہ یہ ناقابل یقین ٹیسٹ میچ رہا جس میں عبداللہ شفیق کی شاندار کاکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ عبداللہ شفیق کی یہ اننگز انہیں ایک بڑا اسٹار بنائے گی۔

شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ پوری ٹیم اور میجمنٹ شاندار فتح پر مبارکباد کی مستحق ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: عبداللہ شفیق نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ سری لنکا کو بھی اچھا مقابلہ کرنے کا کریڈٹ جاتا ہے۔

میچ کے اختتام میں عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ اچھی بیٹنگ پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں، کامیابی سے ہدف حاصل کیا، ہماری ایک ہی حکمت عملی تھی کہ ہدف حاصل کرنا ہے

یہ بھی پڑھیں:گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

واضح رہے کہ پاکستان نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کی جیت میں عبداللہ شفیق کی 408 گیندوں پر 160رنز کی اننگز نے اہم کردار ادا کیا اور عبداللہ شفیق میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version