Advertisement

کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں میں گول کیپرز اکمل حسین،عبداللہ اشتیاق خان، ڈیفینڈر مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ایم حماد الدین انجم، محمد عبداللہ، رضوان علی اورمڈ فیلڈرز میں محمد عمر بھٹہ ، معین شکیل، عبدالمنان،جنید منظور اور غضنفر علی شامل ہیں۔

ان کے علاوہ اٹیکرز میں اعجاز احمد ، رانا عبدالوحید، رومان، افراز، عبدالحنان شاہد اور احمد ندیم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی اور ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین ہوں گے۔

واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 28 جولائی تا 8 اگست جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Next Article
Exit mobile version