Advertisement

بیماری کے باعث رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار

بیماری کے باعث رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار

بیماری کے باعث رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار

بیماری کے باعث اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے پیٹ میں تکلیف کے باعث ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ٹینس کھلاڑی کو کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں پیٹ میں تکلیف کا سامنا پیش آیا تھا جبکہ کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ نک کرائیوس سے ہونا تھا۔

دوسری جانب ومبلڈن چیمپئن شپ کے خواتین مقابلے میں سابق چیمپئن سیمونا ہالیپ کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

سیمونا ہالیپ کو قازقستان سے تعلق رکھنے والی ایلینا ریبا کینا نے شکست دی ہے جس کے بعد وہ پہلی مرتبہ گرینڈ سلم کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ہالیپ ٹورنامنٹ کی فیورٹ رہی ہیں جبکہ کئی ٹاپ سیڈز پہلے ہی پندرہ دن میں ناک آؤٹ ہو گئے تھے اور وہ ایک بھی سیٹ گرائے بغیر ڈرا کے ذریعے آگے بڑھتے گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version