سری لنکا کرکٹ کا لنکا پریمیئر لیگ ملتوی کرنےکا اعلان

معاشی و سیاسی کشیدگی کے پیشِ نظر سری لنکا کرکٹ نے لنکا پریمیئر لیگ 2022 ملتوی کرنےکا فصلہ کیا ہے۔
سری لنکا کرکٹ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مختصر بیان میں لکھا کہ لنکا پریمیئر لیگ 2022 ملتوی کر رہے ہیں۔
Sri Lanka Cricket (SLC) wishes to announce that the Lanka Premier League 2022, which was scheduled to be held from 1st to 21st August, 2022 will be postponed, with immediate effect.
#LPL2022https://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/07/929641/amp/
Advertisement— Sri Lanka Cricket 🇱🇰 (@OfficialSLC) July 17, 2022
یاد رہے کہ سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ یکم اگست سے 21 اگست تک منعقد ہونی تھی تاہم اب ایک اعلان کے ذریعے سری لنکا کرکٹ نے لنکا پریمیئر لیگ ملتوی کرنےکا اعلان کیا ہے۔
سریلنکن کرکٹ کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ ملتوی کرنے کا فیصلہ پروڈکشن گروپ کی درخواست پر کی گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کہا گیا ہے کہ پروڈکشن گروپ نے درخواست کی تھی کہ موجودہ ملکی معاشی حالات کے پیش نظر لنکا پریمیئر لیگ کی میزبانی کے لیے ماحول بلکل بھی سازگار نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

