Advertisement

سابق انگلش کپتان ناصر حسین پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کے معترف

سابق انگلش کپتان ناصر حسین پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کے معترف

سابق انگلش کپتان ناصر حسین پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کے معترف

سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم ناصر حسین پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ اور محمد عامر کے معترف ہوگئے ہیں۔

سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم ناصر حسین کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے باؤلرز بھارت کے لیے مشکلات کا سبب بنتے ہیں، شاہین آفریدی نے بھارت کے پرخچے اڑا دیے تھے۔

ناصر حسین کہتے ہیں بھارت کی کرکٹ ٹیم بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولروں کے سامنے مشکل میں نظر آتی ہے جبکہ تاریخ بتاتی ہے کہ شاہین آفریدی نے بھارتی بیٹنگ لائن اپ کو اڑا کر رکھ دیا تھا۔

سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت ایک مضبوط ٹیم ہے، انگلینڈ میں بھی ون ڈے سیریز جیتی۔

ناصر حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے دبئی میں ہونے والے میچ سے سیکھنا ہوگا، بھارت کی ٹاپ آرڈر کو ڈرپوک بننے کی ضرورت نہیں جبکہ دبئی میں بھارتی بیٹرز ڈرپوک ہوگئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ کے پاس مڈل آرڈر میں ریشبھ پنٹ اور ہاردک پانڈیا ہوں تو ڈرپوک بننے کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں بھی پاکستان کے ایک اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی بیٹرز کو اڑا کر رکھ دیا تھا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کے ریس ٹاپلے نے انڈین بیٹرز کو پریشان کیا،روہت شرما اینڈ کمپنی کو بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولرز کو کچھ بہتر انداز سے کھیلنا سیکھنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version