ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کی آواز میں کے پی ایل کا آفیشل ترانہ جاری

کشمیر پرئمئیر لیگ سیزن ٹو کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے، آفیشل ترانہ مشہور گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیلنٹ پاور ہاؤس آئمہ بیگ نے کشمیر پریمیئر لیگ کے پی ایل ترانے کے لیے ساحر علی بگا کے ساتھ مل کر کام کیا ہے.
کشمیر پریمئیر لیگ کے منتظمین اس ترانے کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے جو شئیر ہونے کے بعد بہت سے لوگوں نے دیکھا، خاص طور پر اس ترانے کو کرکٹ کے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں اور اسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Peppy, energetic, and passionate – these words sum up the official anthem of KPL 2. Sung by the talented duo, Aima Baig and Sahir Ali Bagga, this anthem hits the right chords to get you in the groove. #KPL #KheloAazadiSe #KPL2022 https://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/08/268399/amp/
Advertisement— Kashmir Premier League (@kpl_20) July 30, 2022
پاکستان کے معروف سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کو کشمیر پریمئیر لیگ سیزن ٹو کا برانڈ ایمبیسیڈر منتخب کیا گیا ہے۔
کشمیر پریمئیر لیگ کی انتظامیہ نے آنے والے دوسرے ایڈیشن کے لیے اپنا انتہائی منتظر سرکاری ترانہ جاری کر دیا ہے اس ترانے کی ویڈیو میں بین الاقوامی اسٹارز کرکٹرز شاہد آفریدی، شعیب ملک، عامر یامین اور کامران اکمل شامل ہیں۔
واضح رہے کہ راولاکوٹ ہاکس ٹائٹل کا دفاع کرے گا جس کے بعد ٹیموں کے روسٹر کے دو نئے ایڈیشن ہوں گے۔
میرپور رائلز اور جموں جنباز۔ دیگر ٹیموں میں کوٹلی لائنز، باغ اسٹالینز، اوورسیز واریئرز اور مظفرآباد ٹائیگرز شامل ہیں۔ ایونٹ مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News