Advertisement

ہانگ کانگ نے ایشیاکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کرلیا

ہانگ کانگ نے ایشیاکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کرلیا

ہانگ کانگ نے ایشیاکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کرلیا

ہانگ کانگ نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایشیاکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

عمان میں ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات کی ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ 2022 کے لیے کوالیفائنگ میچ کھیلا گیا جس میں ہانگ کانگ نے کامیابی اپنے نام کی۔

متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 19.3 اوورز میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں ہانگ کانگ نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں ہدف مکمل کرلیا۔

کوالیفائنگ راؤنڈ میں جیت کے ساتھ ہی ہانگ کانگ نے براہ راست ایشیاکپ 2022 کے لیے کوالئیفائی کیا جب کہ انہوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تینوں میچز اپنے نام کیے۔

کولیفائنگ راؤنڈ میں کویت کی ٹیم دو میچز جیت کر 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جب کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی۔

واضح رہے کہ کانگ کانگ کی ٹیم کا ایشیا کپ 2022 میں پہلا مقابلہ 31 اگست کو بھارت کے خلاف ہوگا جب کہ 2 ستمبر کو پاکستان سے مقابلہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version