Advertisement

81کلو گرام کیٹیگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر شکست سے دوچار

برمنگھم: ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹیگری میں پاکستانی ویسٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں جاری پاکستان کے حیدر علی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویٹ لفٹنگ ایونٹ کی 81 کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر 305 کلوگرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

حیدر نے اسنیچ میں اپنی پہلی کوشش میں 135 کلو وزن اٹھاتے ہوئے اچھی شروعات کی۔ پراعتماد پاکستانی ویٹ لفٹر نے اس کے بعد اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے 140 کلو وزن اٹھانے کا فیصلہ کیا، لیکن وہ اگلی دو کوششوں میں ایسا کرنے میں ناکام رہے۔

حیدر علی کے آؤٹ ہونے کے بعد ویٹ لفٹنگ میں 3 اگست کو نوح بٹ اور ہنزلا دستگیر ایکشن میں ہوں گے۔

ویٹ لفٹر نوح بٹ 109 پلس کے جی میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ہنزلا دستگیر 109 کے جی میں ایکشن میں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version