Advertisement

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے

کامن ویلتھ گیمز میں اپنی شاندار کارکردگی کی وجہ سے آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71  میڈلز جیت کر سب سے آگے ہیں، جس میں 31 سونے، 20 چاندی اور 20 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز میں میزبان انگلینڈ 54 میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ 24 میڈلز لے کر تیسرے نمبر پر ہے، نیوزی لینڈ نے 13 گولڈ میڈلز بھی حاصل کئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ایونٹ میں اب تک کوئی تمغہ حاصل نہیں کرسکا، البتہ اسکواش اور باکسنگ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کارکردگی اچھی ہے جبکہ باکسنگ کی فیدر ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے الیاس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version