Advertisement

نوح دستگیر بٹ سپورٹ کرنے پر قوم کے شکر گزار

نوح دستگیر بٹ سپورٹ کرنے پر قوم کے شکر گزار

نوح دستگیر بٹ سپورٹ کرنے پر قوم کے شکر گزار

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے نوح دستگیر بٹ قوم کے شکر گزار ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جن لوگوں نے میرے لیے دعائیں کیں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج کی جیت اور گولڈ میڈل اپنے والد کے نام کرتا ہوں، انہوں نے میرے گولڈ میڈل کے لئے بارہ سال محنت کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امید نہیں تھی مجھے کہ اتنے زیادہ پاکستانی سپورٹ کرنے آئیں گے۔

واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا ہے جبکہ انہوں نے 109 کلو گرام کیٹیگری میں نیا ریکارڈ بھی بنا ڈالا ہے۔

نوح دستگیر بٹ نے 109 کلو گرام کیٹیگری میں سنیچ کی پہلی کوشش میں 170 کلوگرام وزن اٹھایا، دوسری کوشش میں 173 کلوگرام اور تیسری کوشش میں 174 کلو گرام وزن اٹھا کر پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

Advertisement

نیوزی لینڈ کے ویٹ لفٹر نے سلور میڈل حاصل کیا جبکہ بھارت کے ویٹ لفٹر گردیپ سنگھ کی تیسری پوزیشن رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version