Advertisement

محمد رضوان کی اپنی ننھی بیٹیوں کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز محمد رضوان کی اپنی ننھی بیٹیوں کے ساتھ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان پوسٹ میچ کی تقریب کے وقت میدان میں موجود ہیں اور اچانک انکی دونوں بیٹیاں آتی ہیں اور انسے گلے ملتی ہیں۔

ویڈیو میں انکی ایک بیٹی کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ بابا ہم آپ کے لیے دعا کر رہے تھے جس پر محمد رضوان خوش ہوتے ہیں اور اپنی بیٹیوں کو پیار کرتے ہیں۔

    واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اوپننگ بلے باز محمد رضوان ایک شاندار کھلاڑی ہی نہیں بلکہ ایک اچھے انسان بھی ہیں۔

Advertisement

یہ اکثر میچ کے دوران بھی دوسرے کھلاڑیوں سے مزاق کرتے رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ لاکھوں دلوں پر راج کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version