Advertisement

ہانگ کانگ کے کھلاڑی کنچٹ شاہ کی میدان میں خاتون کو شادی کی پیشکش

ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کنچٹ شاہ  نے میدان میں خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔

ایشین کرکٹ کونسل کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ہانگ کانگ کے کھلاڑی کنچٹ شاہ نے بھارت کے خلاف میچ کے بعد اسٹیڈیم میں  موجود اپنی پسندیدہ لڑکی کو شادی کی پیشکش کی۔

ہانگ کانگ کی ٹیم بھارت کے خلاف میچ تو نہ جیت سکی لیکن کنچٹ شاہ نے اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کرکے ان کا دل جیت لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی دوست پہلے تو اس پیشکش پر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئیں اور انہیں سمجھ ہی نہیں آیا کہ وہ کیا کہیں لیکن پھر جلد ہی انہوں نے اس پیشکش کو بخوشی قبول کرلیا۔

ان کے اس یادگار لمحے پر وہاں موجود تمام ہی لوگوں نے ان کے لیے نیک کواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version