Advertisement

ایشیا کپ 2023: بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ٹیم کو پاکستان  بھیجنے سے انکار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  بھارتی بورڈ کا ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے متعلق ممبئی میں اجلاس ہوا۔

بھارتی بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹیم کو پاکستان نہیں بھیجا جائے گا۔

بھارتی بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کو پاکستان سے نیوٹرل مقام پر شفٹ  کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

دوسری جانب ایشین کرکٹ کونسل کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ  ایشیاء کپ 2023 نیوٹرل وینیو پر کروایا جائے گا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ چند روز قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے تیار ہے تاہم فیصلے کو حکومت کی منظوری سے مشروط رکھا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version