Advertisement

نورا فاتیحی کا انتہائی بولڈ انداز دیکھ کر اڑ گئے فینز کے ہوش

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فاتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

نورا فاتیحی اس بولڈ اور گلیمرس سلور ڈریس میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

نورا فاتیحی کے اس بولڈ فوٹو شوٹ کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کر رہے ہیں اور تصاویر پر جم کر کمنٹس بھی کر رہے ہیں۔

فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو کچھ صارفین کو ان کا یہ انداز بے حد پسند آیا جبکہ کچھ نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل

کرتارپور میں پرانے دوستوں کی بے مثال ملاقات

کرتارپور میں پرانے دوستوں کی بے مثال ملاقات

لاہور: کرتار پور میں پاکستان کے سابق کپتان انتخاب عالم نے اپنے پرانے دوست اور سابق بھارتی کرکٹر بشن سنگھ بیدی سے ملاقات کی ہے۔

برصغیر کے لیجنڈری اسپنر بشن سنگھ بیدی نے کرتارپور صاحب کا دورہ کرکے بھرپور دن گزارا جب کہ کرتارپور میں پرانے دوستوں کی بے مثال ملاقات نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتخاب عالم نے سابق بھارتی کرکٹر بشن سنگھ بیدی سے ملاقات کی جب کہ اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت رانا بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران اتنخاب عالم نے بشن سنگھ بیدی کے لئے ’لوئی آرمسٹرونگ‘ کا گانا بھی گایا۔

سابق کپتان انتخاب عالم کہتے ہیں بیدی صاحب ایک دن کے ویزے پر کرتار پور صاحب آئے تھے جب انہوں نے فون کر کے بتایا تو ملاقات کے لیے آگیا۔

انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران ہم سب نے لنگر بھی ایک ساتھ کھایا، ہمارا تعلق 50 سال پرانی دوستی پر محیط ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جوانی کے دنوں میں مجھے ’لوئی آرمسٹرونگ‘ گلوکار بہت پسند تھا، جب بیدی صاحب نے یاد کرایا تو یہ گانا گنکنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version