Advertisement

شاہ نواز دھانی کی پرندوں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

شاہ نواز دھانی کی پرندوں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

شاہ نواز دھانی کی پرندوں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

کرائسٹ چرچ: پاکستانی فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی کی نیوزی لینڈ میں پرندوں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی ان دنوں سہ فریقی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہیں۔ جہاں وہ اپنی بولنگ سے مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا رہے ہیں۔

قومی فاسٹ بولر نے نیوزی لینڈ سے اپنی تصویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں پرندوں کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شاہ نواز دھانی نے لکھا کہ ’سب کو سلام، مسکراہٹ دینا اور کھانا بانٹنا خوشی کی بنیادی باتیں ہیں۔ عاجزی سے رہیں اور خوش رہیں‘۔

واضح رہے کہ شاہ نواز دھانی نے سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ بنگلادیش کے خلاف 4 اوورز میں 24 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے 3 اوورز میں 22 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کی مجموعی 8 وکٹیں ہوگئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version