Advertisement

بی سی سی آئی نے مرد و خواتین کرکٹرز کی میچ فیس برابر کردی

بی سی سی آئی نے مرد و خواتین کرکٹرز کی میچ فیس برابر کردی

بی سی سی آئی نے مرد و خواتین کرکٹرز کی میچ فیس برابر کردی

 بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مرد و خواتین کرکٹرز کی میچ فیس برابر کردی ہے۔

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کا ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہنا تھا کہ ’مجھے یہ بتانے میں خوشی محسوس ہورہی ہے کہ امتیازی تفریق کو ختم کرنے کے لیے ہم نے پہلا قدم اٹھایا ہے‘۔

https://twitter.com/JayShah/status/1585527306352676865?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1585527306352676865%7Ctwgr%5E62fd3abc418f404c6ba91c28b0cb47056392af43%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F304509-

انہوں نے کہا کہ ہم اپنی خواتین کرکٹرز کے لیے مساوی فیس کی پالیسی نافذ کررہے ہیں، صنفی مساوات کے اس نئے دور میں مرد و خواتین کرکٹرز کی میچ فیس ایک جیسی ہوگی۔

علاوہ ازیں بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی میچ فیس کا بھی اعلان کیا، ٹیسٹ میچ کی فیس 15 لاکھ، ون ڈے 6 لاکھ اور ٹی ٹوئنٹی کی 3 لاکھ بھارتی روپے ہوگی۔

Advertisement

https://twitter.com/JayShah/status/1585527309305466880?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1585527309305466880%7Ctwgr%5E62fd3abc418f404c6ba91c28b0cb47056392af43%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F304509-

جے شاہ کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اپنی خواتین کرکٹرز سے مساوی تنخواہ کے حوالے وعدہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے بعد اب بھارت دوسرا ملک بن گیا ہے جس نے مرد و خواتین کرکٹرز کے لیے مساوی تنخواہ کا اعلان کیا ہے۔

اس سے قبل رواں سال 5 جولائی کو نیوزی لینڈ نے اپنے مرد و خواتین پلیئرز کے لیے تمام فارمیٹس میں مساوی تنخواہ کا اعلان کیا تھا تاہم نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی تنخواہیں بھارتی کھلاڑیوں کے مقابلے میں کافی کم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version