Advertisement

ہر کھلاڑی پر برا وقت آتا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کھلاڑی کیسا ہے، جاوید میانداد

ہر کھلاڑی پر برا وقت آتا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کھلاڑی کیسا ہے، جاوید میانداد

ہر کھلاڑی پر برا وقت آتا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ کھلاڑی کیسا ہے، جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا بابر اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی پر برا وقت آتا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کھلاڑی کیسا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو ملک کے لئے بہتر ہوتا ہے وہ کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر پلیئر پر برا وقت آتا ہے، کرکٹ میں یہ چلتا رہتا ہے لیکن دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ پلیئر کیسا ہے۔

جاوید میانداد کہتے ہیں دس سال ایک کھلاڑی پرفارم نہیں کرسکتا، پلیئر آؤٹ بھی ہوتا ہے اور پرفارم بھی کرتا تھا۔ بابر اعظم کا بھی برا وقت آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیلیکٹرز کو چاہیے کہ پلئیرز کا پول بنائیں، بیس پچیس کھلاڑیوں کو مسلسل ٹریننگ کرائیں اور انہیں روزانہ میچ کھیلائیں۔

خوشدل شاہ کے آؤٹ ہونے پر نعرے لگنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں پلیئر کے خلاف نعرے لگتے رہتے ہیں، یہ کھیل کا حصہ ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ فاسٹ باؤلر جتنی زیادہ کرکٹ کھیلے گا وہ ان فٹ تو ہوگا لہذا کھلاڑیوں کو خود بھی اپنی فٹنس کا خیال رکھنا چاہیے۔ کھلاڑیوں کو میچ کھیلنے کے پیسے ملتے ہیں۔

Advertisement

جاوید میانداد کو کپل دیو مشورہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میرا کپل کو مشورہ ہے کہ اب آپ بس سوئیں، اس عمر میں آرام نہیں کرو گے تو مشکل ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version