Advertisement

ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن انگلینڈ ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم

دس روز قبل ٹی ٹوئنٹی   کی عالمی چیمپئن   بننے والی ٹیم انگلینڈ ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز میں وائٹ واش کے بعد انگلینڈ ٹیم 113 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگئی۔

نیوزی لینڈ نے 114 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن  حاصل کرلی جبکہ بھارت اور آسٹریلیا 112 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔

پاکستان 107 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں، جنوبی افریقہ 100 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چھٹی جبکہ بنگلہ دیش  اور سری لنکا 92، 92 پوائنٹس بالترتیب ساتویں اور آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

ویسٹ انڈیز 71 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ نویں اور افغانستان 69 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر موجو د ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version