Advertisement

بھارتی کھلاڑی نے بھی بابر اور رضوان کے تعریفوں کے پل باندھ دیے

بھارتی کھلاڑیوں نے بھی بابر اور رضوان کے تعریفوں کے پل باندھ دیے

بھارتی کھلاڑیوں نے بھی بابر اور رضوان کے تعریفوں کے پل باندھ دیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو با آسانی شکست دے دی ہے۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی اپنے نام کی۔

اس میچ میں پاکستان کی اوپننگ جوڑی بابر اور رضوان نے دھوم مچادی اور دونوں نے 105 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ بابر اعظم 53 اور محمد رضوان 57 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

بہترین کارکردگی دکھانے پر جہاں متعدد شخصیات بابر اور رضوان کو سراہ رہے ہیں وہی بھارتی کھلاڑیوں نے بھی بابر اور رضوان کے تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں۔

سابق بھارتی بولر عرفان پٹھان کا سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر پرفارم کررہے ہیں‘۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا تھا جس کو پاکستان نے آخری اوور میں پورا کرلیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version