Advertisement

ٹم ساؤتھی نے کرس کینز کو پیچھے چھوڑ دیا

نیوزی لینڈ کے اسٹار فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے سابق کپتان کرس کینز  کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹم ساؤتھی نے 3 وکٹیں حاصل کرکے 202 مجموعی وکٹوں کے ساتھ کرس کینز  کو  پیچھے چھوڑ دیا۔

وہ نیوزی لینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ  میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والوں میں چوتھے نمبر آگئے ہیں جبکہ انہیں اس فہرست میں تیسرے نمبر  آنے کے لیے صرف دو وکٹیں مزید درکار ہیں۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں ڈینیل ویٹوری 297 وکٹوں کے ساتھ  سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔

کائل ملز 240 وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور کرس ہیرس 203 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/ICC/status/1596018782815780867?cxt=HHwWhoCwyY-omaYsAAAA

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version