Advertisement

برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان کی جیت پر ’دل دل پاکستان‘ گانے کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں آج پاکستان اور انگلینڈ کے مابین فیصلہ کن معرکہ ہو گا۔

دنیا بھر میں موجود کروڑوں شائقینِ کرکٹ کی طرح  پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر  نے بھی فائنل میچ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرکے سب کے دل جیت لئے۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ 30 سال بعد کرکٹ کی 2 ٹیموں کے درمیان فائنل ہو گا۔

کرسچن ٹرنر نےمزید کہا کہ میں دل دل انگلینڈ ہوں، اگر پاکستان نے 1992ء کی طرح انگلش ٹیم کو شکست دی تو میں ’دل دل پاکستان‘ گانے پر مجبور ہو جاؤں گا۔

پوسٹ دیکھیں:

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:

 بھی پڑھیں: فائنل کو فیصلہ کن بنانے کے لیے آئی سی سی نے بڑا فیصلہ کر لیا

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version