Advertisement

باکسنگ میں تھائی لینڈ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

باکسنگ میں تھائی لینڈ سے پاکستان  کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر محمد شعیب خان نے تھائی لینڈ میں پروفیشنل اے بی ایف ایشین ٹائٹل فائٹ جیت لی۔

پاکستانی باکسر محمد شعیب نے انڈونیشین حریف باکسر کو شکست دی۔  قومی باکسر محمد شعیب خان تمام دس راؤنڈز میں ناقابل شکست رہے۔

قومی باکسر شعیب خان کے 117 پوائنٹس اور انڈونیشین باکسر کے 57 پوائنٹس رہے۔

Advertisement

’کولیسٹ  بوائے‘ کے نام سے مشہور قومی باکسر محمد شعیب خان کی یہ لگاتار تیسری کامیابی ہے۔

 قومی باکسر محمد شعیب خان نے اپنی جیت پاکستانی قوم کے نام  کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیشہ میرا خواب رہا ہے  کہ پوری دنیا میں سبز ہلالی پرچم بلند کروں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version