Advertisement

فخر زمان کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

فخر زمان

فخر زمان کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  کرکٹر فخر زمان کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں  ری ہیب پروگرام جاری ہے۔

فخر زمان نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ پریکٹس  کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: شان شاہد کی فخر زمان پر سخت تنقید، سوشل میڈیا صارف نے اداکار کو منہ توڑ جواب دے دیا

 ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان اب پہلے سے خاصہ بہتر محسوس کر رہے ہیں تاہم ان کا ری ہیب پروگرام تین ہفتے مزید جاری رہے گا۔

Advertisement

فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 سے باہر ہو ئے تھے جس کے بعد انہوں نے  ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں گھٹنے کے ری ہیب میں حصہ لیا تھا۔

مزید پڑھیں: فخر زمان کا کمزور دل افراد کو میچ نہ دیکھنے کا مشورہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کو گھٹنے کی تکلیف کے ساتھ  کولہے کی تکلیف کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ کولہے کی تکلیف کاعلاج کرانے کے بعد فخر زمان  نے ری ہیب کا آغاز کیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version