Advertisement

کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

کین ولیمسن

کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  دورہ پاکستان کے لیے ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ  کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹام لیتھم کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

Advertisement

کین ولیمسن وائٹ بال کرکٹ میں کیوی کرکٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گےاور بطور بلے باز ٹیسٹ میچزبھی کھیلتے رہیں گے۔

کپتانی چھوڑنے کے حوالے سے کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ  کپتانی کی وجہ سے ورک لوڈ بڑھ گیا تھا اس لیے یہ فیصلہ کیا۔ اگلے دو سال دو ورلڈ کپ ہیں اس لیے وائٹ بال کی قیادت جاری رکھوں گا۔

مزید پڑھیں: سائمن ڈول کا کین ولیمسن کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

انہوں نے مزید کہا کہ  نئے کپتان ٹم ساؤتھی کو میری مکمل حمایت حاصل رہے گی۔

مزید پڑھیں: شاہین آفریدی یا مچل اسٹارک، کین ولیمسن نے کیا جواب دیا؟

Advertisement

واضح رہے کہ کین ولیمسن نے 40 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کی  جس میں سے 22 میں انہیں فتح نصیب ہوئی، 10 میں شکست ہوئی جبکہ 8 میچ ڈرا ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version