Advertisement

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان  کے لیے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تجربہ کار لیگ اسپنر اش سودھی کی چار سال بعد کیوی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔بلیئر ٹکنر اور گلین فلپس کو بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان نے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لیفٹ آرم فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے دورہ پاکستان  کے لیے عدم دستابی ظاہر کی جس کی وجہ سے انہیں اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

دورہ پاکستان میں کیوی ٹیم نئے ٹیسٹ کپتان ٹم ساؤتھی کی قیادت میں کھیلے گی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

کیوی اسکواڈ میں  ٹم ساؤتھی (کپتان)، مائیکل بریسویل، ٹوم بلنڈیل، ڈیوون کونوے، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل،ہینری نکولس، اعجاز پٹیل، گلین فلپس، کین ویلیمسن، اش سودھی، نیل ویگنر اور ول ینگ شامل میں۔

Advertisement

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ  میچ 26 دسمبر سے کراچی  جبکہ دوسرا میچ 3 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان 19 دسمبر کو کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version