Advertisement

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹ بال کلب سے تاریخی معاہدہ

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹ بال کلب سے تاریخی معاہدہ

پرتگال کے سپر اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر فٹ بال کلب سے تاریخی معاہدہ کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق  پرتگال کے نامور فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ نئے سیزن کا معاہدہ کر لیا جس کے تحت رونالڈو النصر کلب کے ساتھ فٹ بال کے ڈھائی سیزن کھیلیں گے۔

Advertisement

کرسٹیانو  رونالڈو یکم جنوری 2023 سے النصر کلب کو جوائن کریں گے اور  معاہدے کے مطابق النصر کلب کے ساتھ دو سو ملین یورو ایک سیزن کے حاصل کریں گے جبکہ اشتہارات کی اضافی رقم بھی انہیں ملے گی۔

مزید پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ میں رونالڈو کو بنچ پر بٹھانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

کرسٹیانو  رونالڈو دنیا بھر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی ہیں۔

عرب میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق النصر فٹ بال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالرز دے گا۔

مزید پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ میں شکست کے باوجود رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Advertisement

واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد  کہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version