Advertisement

بیٹا باپ کے نقش قدم پر، اعظم خان کا ناقابل یقین کیچ

بیٹا باپ کے نقش قدم پر، اعظم خان کا ناقابل یقین کیچ

بیٹا باپ کے نقش قدم پر، اعظم خان کا ناقابل یقین کیچ

اعظم خان نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا ہے۔

سابق کپتان معین خان کے بیٹے اور قومی وکٹ کیپر و بیٹر اعظم خان نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں ایک ناقابل یقین کیچ پکڑا جسے دیکھ کر کمنٹیٹر بھی حیران رہ گئے۔

https://twitter.com/OneCricketApp/status/1602268946539110401?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1602268946539110401%7Ctwgr%5E8a492217eb2a57ceb04fd4bab43b23f446de4f4f%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fwatch-azam-khans-spectacular-catch-in-lpl

ایل پی ایل کے تیسرے ایڈیشن میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اعظم خان نے دائیں جانب ڈائیو لگاکر اپنی والد کی ایک جھلک دکھائی جیسے معین خان نے پاکستان کے لیے 69 ٹیسٹ میں اسٹمپ کے پیچھے دکھائی تھی۔

اعظم خان فرنچائز کرکٹ میں باقاعدگی سے کھیلتے آرہے ہیں جب کہ پاکستان ٹیم کے لیے انہوں نے صرف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔

اعظم خان کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے ایک کمنٹیٹر نے کہا کہ ’اعظم خان جیسی صحت والے آدمی کے لیے ایسی ڈائیو لگانا سب سے زیادہ ناقابل یقین کردینے والی بات ہے‘۔

Advertisement

ایک اور کمنٹیٹر نے کہا کہ ’ایک بہت مشہور وکٹ کیپر معین خان کا بیٹا جو پاکستان کا کوچ بھی ہے جب کہ ایکروبیٹک آسان نہیں ہے. شاندار کیچ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version