Advertisement

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی؛ شاہین آفریدی کا میسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی؛ شاہین آفریدی کا میسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی؛ شاہین آفریدی کا میسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کا فائنل 18 دسمبر بروز اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ڈرافٹ کے دوران لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ’میں میسی سے پیار کرتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ ارجنٹائن جیتے‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی پرتگالی فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کے مداح ہیں۔

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کے مطابق صرف سعود شکیل ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی کے مداح ہیں جب کہ اس بات کا انکشاف امام الحق نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ ’میسی کے چند مداح رونالڈو کے مداحوں سے بات نہیں کرتے، رونالڈو کے مداحوں کو اس بات کا بھی دکھ تھا کہ کوارٹر فائنل میں پرتگال کے باہر ہونے کے بعد رونالڈو روتے ہوئے میدان سے باہر گئے تھے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version