Advertisement

رشبھ پنت کو پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

رشبھ پنت کو پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

رشبھ پنت کو پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت ریاست اتر کھنڈ سے نئی دہلی آرہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی خطرناک حادثے کا شکار ہوئی جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

Advertisement

رشبھ پنت کے حادثے کی ویڈیو بھارتی اسپورٹس چینل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہے جس میں گاڑی کو انتہائی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

13 سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرائی جس کے بعد آگ لگی اور مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹر کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جب کہ انہیں سر اور جسم کے دیگر حصوں میں شدید چوٹیں آئی ہیں تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت اب بہتر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version