Advertisement

کیا حارث رؤف نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے؟

کیا حارث رؤف نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے؟

کیا حارث رؤف نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے؟

پاکستان ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنے بہترین بولرز کے بغیر کھیل رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں۔

شاہین آفریدی پہلے ہی اپنی گھٹنے کی انجری سے صحتیاب ہورہے تھے جب کہ نسیم شاہ اور حارث رؤف بھی انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ٹیم سے باہر ہوگئے۔

ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز شیڈول ہے جو 9 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کواڈ انجری سے صحتیاب ہونے والے حارث رؤف بھی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

حال ہی میں حارث رؤف نے لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں اپنی تربیت کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ابھی ٹیم کا اعلان ہونا باقی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version