Advertisement

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے تھر میں جیپ ریلی

جیپ ریلی

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے تھر میں جیپ ریلی

سیلاب متاثرین  کی مدد کے لیے تھر میں جیپ ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھر جیپ ریلی کے  آرگنائزر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ ریس مکمل طور سندھ موٹر اسپورٹس کروا رہی ہے۔ سندھ حکومت سے صرف سیکیورٹی اور لاجسٹک مدد لی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: مٹھی میں تین روزہ تھر جیپ ریلی اور تھر اسپورٹس فیسٹیول کی تیاریاں مکمل

جنرل سیکریٹری موٹر اسپورٹس نے کہا کہ سندھ موٹر اسپورٹس نے ریس کی کمائی سیلاب متاثرین پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تھر جیپ ریلی پانچ سے آٹھ جنوری 2023 تک ہوگی جس کا ٹریک 107 کلومیٹر طویل ہوگا اور اس میں 80 ریسرز شریک ہوں گے۔

Advertisement

جنرل سیکریٹری موٹر اسپورٹس نے بتایا کہ  خواتین بھی اس ریلی میں ریسرز کی حیثیت سے شامل  ہوں گی۔

مزید پڑھیں: وفاق کا سیلاب متاثرین کو امداد نہ دینا قابل مذمت ہے، پرویز الٰہی

ان کا کہنا تھا کہ وننگ پرائز کا پچاس فیصد سیلاب متاثرین کو دیا جائے گا جبکہ رنر اور دیگر ریسرز بھی پچاس فیصد سیلاب متاثرین کے لیے دیں گے۔اس ریس سے کم از کم 5 کروڑ سیلاب متاثرین کی مدد کی جاسکے گی۔

جنرل سیکریٹری موٹر اسپورٹس نے مزید کہا کہ  موٹر اسپورٹس کی بنیاد سندھ سے رکھی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version