Advertisement

دوسری تھر جیپ ریلی کا آغاز 6 جنوری سے ہوگا

تھر جیپ ریلی

دوسری تھر جیپ ریلی کا آغاز 6 جنوری سے ہوگا

دوسری تھر جیپ ریلی کا آغاز 6جنوری سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق دوسری تھر جیپ ریلی 6 سے 8 جنوری تک تھر پارکر میں منعقد ہوگی۔

مزید پڑھیں: سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے تھر میں جیپ ریلی

ریس کے  لیے 180 کلومیٹر  کا ٹریک تیار کیا گیا ہے۔ جیپ ریلی میں انعامات اور رجسٹریشن کی مد میں ملنے والی رقم سندھ کے سیلاب متاثرین میں تقسیم  کی جائے گی۔

ریس کے لیے  گاڑیوں کی رجسٹریشن اور تیکنیکی انسپیکشن کل ہوگی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: 18ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی، کثیر تعداد میں خواتین شرکت کریں گی

ریس کا آغاز 6 جنوری کو کوالیفائنگ راؤنڈ سے ہوگا۔ 7 جنوری کو اسٹاک کیٹیگری کی ریس ہوگی جبکہ 8 جنوری کو پری پیڈ کیٹیگری کی ریس ہوگی۔

ریلی کے علاوہ شائقین کی تفریح کے لیے اونٹوں کی دوڑ،گھڑ دوڑ، میراتھن ریس اور ملاکھڑا بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version