Advertisement

وہاب ریاض پنجاب کی نگراں کابینہ کے وزیر کھیل مقرر

وہاب ریاض پنجاب کی نگراں کابینہ کے وزیر کھیل مقرر

وہاب ریاض پنجاب کی نگراں کابینہ کے وزیر کھیل مقرر

پنجاب کی نگراں کابینہ نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو وزیر کھیل مقرر کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو پنجاب حکومت کی نگراں کابینہ میں وزیر کھیل مقرر کر دیا گیا ہے۔

وہاب ریاض اس وقت بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیل رہے ہیں جب کہ انہوں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 164 میچز کھیلے ہیں جس میں 237 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

وہ 2017 میں آئی سی سی چیمپئز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد محسن نقوی کو نگراں وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔

وہاب ریاض کی بطور وزیر کھیل تعیناتی کا فیصلہ بھی 11 افراد پر مشتمل نگراں کابینہ نے کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version