شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے پر بابر اعظم نالاں

شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے پر بابر اعظم نالاں
شان مسعود کو نائب کپتان بنائے جانے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف آج پہلے ون ڈے میچ میں نائب کپتان شان مسعود پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بناسکے۔
مزید پڑھیں: پی سی بی نے شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش کردی
گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بھی کپتان بابر اعظم نے شان مسعود کو کھلانے کی تصدیق سے گریز کیا تھا۔
کپتان بابر اعظم شاداب خان کی انجری کے بعد شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لا علم رہے۔
مزید پڑھیں : مکی آرتھر نے وقت مانگ لیا، عمر گل بولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار
بابر اعظم نے عبوری سلیکشن کمیٹی سے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے پر شکوہ کیا تو سلیکشن کمیٹی نے جواب دیا کہ شان مسعود کو نائب کپتان مقرر کرنے کے فیصلہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نے کیا ہے ہمیں اس کا کچھ علم نہیں ہے۔
بابر اعظم محمد رضوان کو نائب کپتان بنانا چاہتے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

