Advertisement

افغان کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو مارچ میں ون ڈے سیریز کھیلنے کی پیشکش

افغان کرکٹ بورڈ

افغان کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو مارچ میں ون ڈے سیریز کھیلنے کی پیشکش

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مارچ میں ون ڈے  سیریز کھیلنے کی  پیشکش کردی۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرکے مارچ میں ون ڈے  سیریز کھیلنے کی  خواہش کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: کرکٹ آسٹریلیا کے سیریز سے دستبردار ہونے پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل

افغان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اچانک سیریز منسوخ کیے جانے پر پی سی بی کو متحدہ عرب امارات میں تین میچز کھیلنے کی پیش کش کی ہے۔

پی سی بی نے افغانستان کی درخواست پر اس حوالے سے غور شروع کردیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: خواتین مخالف پالیسی، آسٹریلیا کا افغانستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار

واضح رہے کہ افغانستان کے داخلی مسائل کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز منسوخ کردی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version