Advertisement

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے

کرسٹیانو رونالڈو

اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی کلب کی جانب سے کھیلنے کے لیے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ریاض پہنچ گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی فیملی بھی ان کے ہمراہ سعودی عرب پہنچی ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب کی جانب سے آج میڈیکل ٹیسٹ کیا جائے گا اور سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے ان کے باضابطہ طور پر کلب میں شمولیت کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ میں رونالڈو کو بنچ پر بٹھانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

Advertisement

پرتگال کے سپر اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ سعودی عرب کے النصر فٹ بال کلب سے تاریخی معاہدہ کیا تھا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ نئے سیزن کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ النصر کلب کے ساتھ فٹ بال کے ڈھائی سیزن کھیلیں گے۔

کرسٹیانو  رونالڈو کو معاہدے کے مطابق النصر کلب کے ساتھ دو سو ملین یورو ایک سیزن کے ملیں گے جبکہ اشتہارات کی اضافی رقم بھی ان کے حصے میں آئے گی۔

مزید پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ میں شکست کے باوجود رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو دنیا بھر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی ہیں۔

Advertisement

عرب میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق النصر فٹ بال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالرز  ادا کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version