فیفا کے اہم ایونٹ کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

فیفا کے اہم ایونٹ کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی
فیفا کے اہم ایونٹ کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ۔
تفصیلات کے مطابق فیفا فٹ بال مقابلوں میں کلب ورلڈ کپ کے لیے پہلی بار سعودی عرب میزبانی کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: فیفا بیسٹ پلیئر 2022 ایوارڈ، میسی، ایمباپے اور کریم بینزیما کی نامزدگی
فیفا کلب ورلڈ کپ رواں برس دسمبر میں سعودی عرب میں منعقد ہوگا۔
فیفا کلب ورلڈ کپ کے مقابلے 12 سے 22 دسمبر تک سعودی عرب کے فٹ بال گراؤنڈز میں ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، ریال میڈرڈ نے الہلال کا خواب چکنا چور کر دیا
سعودی وزیر کھیل شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ دنیا کے نامور فٹ بال کلب اور شائقین کو خوش آمدید کہنے کا موقعہ ملنا کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News