پی ایس ایل 8 کیلئے نئی ٹرافی بنانے کا فیصلہ

پی ایس ایل 8 کیلئے نئی ٹرافی بنانے کا فیصلہ
پی ایس ایل مینجمنٹ نے پی ایس ایل 8 کو منفرد بنانے کا سوچ لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کو منفرد بنانے کے لیے مینجمنٹ نے نئی ٹرافی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیں: پی سی بی نے پی ایس ایل 8 کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا
پی ایس ایل 8 کی نئی ٹرافی کی رونمائی روایتی انداز سے کی جائے گی۔
باغوں کے شہر لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی تقریب کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: کوئٹہ میں پی ایس ایل کا نمائشی میچ، کھلاڑی کوئٹہ پہنچنا شروع
پی ایس ایل فرنچائزز کے کپتان اور چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی ٹرافی کی رونمائی کریں گے۔
ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے کپتان بھی ٹرافی رونمائی تقریب میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

