Advertisement

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگِ میل عبور کرلیا

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگِ میل عبور کرلیا

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگِ میل عبور کرلیا

تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے بی پی ایل 2023 کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

شعیب ملک وہ واحد کرکٹر بھی ہیں جنہوں نے 400 سے زیادہ لسٹ اے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔

شعیب ملک نے 500 میچوں کی 464 اننگز میں 12 ہزار 287 رنز بنائے ہیں جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے 266 اننگز میں 162 وکٹیں بھی حاصل کیں ہیں۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کیرون پولارڈ سب سے زیادہ 614 میچز کھیلنے والے کھلاڑی ہیں جب کہ دوسرے نمبر ڈوین براوو نے 556 میچز کھیلے ہیں۔

واضح رہے کہ شعیب ملک ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوچکے ہیں لیکن امید کی جارہی ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version