Advertisement

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ میچ کا وینیو تبدیل

ٹیسٹ میچ

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ میچ کا وینیو تبدیل

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ٹیسٹ  میچ کا وینیو تبدیل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ دھرم شالا سے اندور منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گیند پر کریم لگانے کی سزا، رویندر جڈیجہ پر جرمانہ عائد

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دھرم شالا میں سخت سردی کے باعث گراؤنڈ تیار نہیں کی جاسکی ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کنڈیشنز کے باعث گراؤنڈ مکمل تیار ہونے میں وقت درکار ہے۔ آؤٹ فیلڈ اور گھاس اس قابل نہیں کہ میچ ممکن ہو سکے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سابق بھارتی کرکٹر نے روہت شرما کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کی پیش گوئی کردی

واضح رہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان  تیسرا ٹیسٹ میچ یکم سے پانچ مارچ تک کھیلا جائے گا۔

بھارت کو چار ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version