پاکستانی کرکٹر جویریہ خان نے ’کہانی سنو‘ گنگنا کر حاضرین محفل کے دل جیت لیے

پاکستانی کرکٹر جویریہ خان نے ’کہانی سنو‘ گنگنا کر حاضرین محفل کے دل جیت لیے
پاکستانی کرکٹر جویریہ خان نے ’کہانی سنو‘ گنگنا کر حاضرین محفل کے دل جیت لیے۔
حال ہی میں پاکستانی کرکٹر جویریہ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی فرمائش پر انہوں نے کہانی سنو گنگنایا۔
یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا
میزبان کی جانب سے ان کے گانے کی خوب تعریف کی گئی اور انہوں نے کہا کہ آپ کو کرکٹر نہیں بلکہ سنگر ہونا چاہیے تھا۔
دوسری جانب جویریہ خان کی گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت دوگنی تنخواہ پانے والے کھلاڑی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

